فیض احمد فیض کی نظم ” صبح آزادی” کا خلاصہ
آج کی اس پوسٹ میں ہم فیض احمد فیض کے حالات زندگی اور ان کی نظم ” صبح زندگی” کا خلاصہ پڑھیں گے ۔ فیض احمد فیض کا مختصر تعارف:فیض احمد فیض اردو کے عظیم ترین شعرا میں شمار ہوتے ہیں، جو اپنی انقلابی، رومانوی، اور انسان دوست شاعری کے لیے مشہور ہیں۔ وہ ادب،