جماعت نہم حمد کا خلاصہ
حمد کا خلاصہ آج کی اس پوسٹ میں ہم جماعت نہم پنجاب بورڈ کی پہلی نظم حمد ” قبضہ ہو دلوں پر کیا اور اس سے سوا تیرا” کا خلاصہ پڑھیں گے ۔ خلاصہ کیا ہوتا ہے ؟ اختصار ، لُب لباب ، ماحصل ، اصل مطلب وغیرہ ۔ خلاصہ: اے پروردگارِ عالم ! تیری