نظم ” اپنی ملکہ سخن سے” کا فکری و فنی جائزہ
آج کی اس پوسٹ میں ہم شاعر انقلاب جوش ملیح آبادی کی نظم ” اپنی ملکہ سخن سے” کا فکری و فنی جائزہ اور ساتھ ساتھ شاعر کے حالات زندگی بھی پڑھیں گے ۔ جوش ملیح آبادی کی زندگی : شبیر حسین نام اور جوش تخلص تھا۔ ۱۸۹۷ء میں ملیح آباد میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی