صنعت تجنیس
صنعت تجنیس سے کیا مراد ہے ؟ صنعت تجنیس کی تعریف کریں ۔ اس کی اقسام بیان کریں اور مثالیں دیں ۔ صنعت تجنیس : تجنیس کے لغوی معنی ایک ہی جنس یا نوع کے ہیں۔ اس سے مراد کلام میں دو ایسے الفاظ استعمال کرنا جو تلفظ یا املا دونوں میں مشابہت رکھتے ہیں