مربع سے کیا مراد ہے ؟ مثال سے وضاحت کریں ۔
مربع کی تعریف کریں اور مثال سے وضاحت کریں ۔ مربع: مربع وہ نظم جو چار چار مصرعوں کے بندوں کی شکل میں لکھی جائے۔ اس کے پہلے بند کے چاروں مصرعے ہم قافیہ ہوتے ہیں بعد میں آنے والے ہر بند کے پہلے تین مصرعے الگ قوافی( قافیہ کی جمع) رکھتے ہیں یعنی آپس