کنایہ کی تعریف ، مثالیں اور کنایہ کی اقسم بیاں کریں ۔
کناکنایہ کی تعریف کریں ، اقسام بتائیں اور مثالوں سے وضاحت کریں ۔ السلام علیکم! عزیز طلباء آپ تمام دوستوں اور شاگردوں کو میں شامی وائس پر خوش آمدید کہتا ہوں ۔ آج کے اس موضوع میں ہم علم بیان کی چوتھی قسم کنایہ اور اس کی اقسام کے بارے میں پڑھیں گے اس کے