صنعت حسن تعلیل
حسن تعلیل : حسن تعلیل کے لغوی معنی علت یا توجہی پیش کرنے کے ہیں ۔ کسی واقعہ کی ایسی علت یا وجہ بیان کرنا جو حقیقت میں تو نہ ہو لیکن دل کو بھلی معلوم ہو حسن تعلیل کہلاتا ہے۔ شاعر محض شاعرانہ تخیل کی بنا پر اس خوبصورتی سے اسے بیان کرتا ہے