ترکیب بند اور ترجیع بند سے کیا مراد ہے ؟ مثال دیں ۔
مسدس ترکیب بند کی تعریف کریں اور مثال دیں ۔ ترکیب بند: ترکیب بند سے مراد وہ نظم جس کے کئی بند ہوں اور ہر بند میں چار ، چھ یا سات اشعار ہوتے ہیں اور آخر میں ایک ٹیپ کا شعر بھی ہوتا ہے ۔ مگر ترکیب میں ٹیپ کا مصرع یا شعر ہر