نظم ” اس وقت تو یوں لگتا ہے” ” کا فکری و فنی جائزہ
آج کی اس پوسٹ میں ہم نظم ” اس وقت تو یوں لگتا ہے” کا فکری و فنی جائزہ پیش کریں گے اور اس کے ساتھ ساتھ اس نظم کے شاعر فیض احمد فیض کا تعارف بھی پیش کریں گے ۔ فیض احمد فیض کا تعارف: اقبال اور غالب کے بعد اردو کے سب سے