شکوہ بند نمبر 7

شکوہ بند نمبر 7

ہم جو جیتے تھے تو جنگوں کی مُصیبت کے لئے

اور مرتے تھے ترے نام کی عظمت کے لئے

تھی نہ کچھ تیغ زنی اپنی حکومت کے لئے

سر بکف پھرتے تھے کیا دہر میں دولت کے لئے؟

قوم اپنی جو زرومال جہاں پر مرتی

بُت فروشی کے عوض بُت شکنی کیوں کرتی


Discover more from Shami Voice

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Leave a Reply