نظم ” مناظر سحر “
آج کی اس پوسٹ میں ہم نظم ” مناظر سحر” کے تمام اشعار پڑھیں گے اور اگلی پوسٹ میں ہم اس نظم کا خلاصہ ، مرکزی خیال اور مرکزی خیال پڑھیں گے ۔ ان شاءاللہ نظم: مناظر سحر از جوش ملیح آبادی کیا روح فزا جلوۂ رخسار سحر ہے کشمیر دل زار ہے فردوس نظر