کچھ عشق کیا کچھ کام کیا نظم کا خلاصہ
آج کی اس پوسٹ میں ہم نظم ” کچھ عشق کیا کچھ کام کیا کا خلاصہ تحریر کریں گے ۔ اس نظم کے شاعر فیض احمد فیض ہیں ۔ خلاصہ کیا ہوتا ؟ خلاصہ کا لغوی مطلب اختصار ، لُب لباب ، ماحصل ، اصل مطلب وغیرہ ۔ اصطلاحی طور پر خلاصہ کسی تحقیقی مضمون،