نظم پہلی کرن از ن م راشد کا خلاصہ
آج کی اس پوسٹ میں ہم بلوچستان بورڈ کی ایک نظم ” پہلی کرن” کا خلاصہ پڑھیں گے خلاصہ کیا ہوتا ؟ خلاصہ کا لغوی مطلب اختصار ، لُب لباب ، ماحصل ، اصل مطلب وغیرہ ۔ اصطلاحی طور پر خلاصہ کسی تحقیقی مضمون، مقالہ ، جائزہ، کانفرنس کی کارروائی ، یا کسی خاص موضوع