افسانہ ” حج اکبر” کا خلاصہ
آج کی اس پوسٹ میں ہم مشہور افسانہ نگار غلام عباس کا مختصر تعارف اور اس کے ایک مشہور افسانے” حج اکبر” کا خلاصہ پڑھیں گے ۔ غلام عباس کا مختصر تعارف : غلام عباس اردو کے مشہور افسانہ نگار اور ادیب تھے، جنہوں نے اپنی تحریروں کے ذریعے اردو ادب میں گہرے نقوش چھوڑے۔