نظم چپ کی داد کا مرکزی خیال
آج کی اس پوسٹ میں ہم الطاف حسین حالی کی مشہور نظم ” چپ کی داد” کا مرکزی خیال پیش کریں گے ۔ شاعر کا تعارف: مولانا الطاف حسین حالی 1837ء میں پانی پت میں پیدا ہوئے۔ نو برس کی عمر میں والد جہانِ فانی سے رخصت ہو گئے توپرورش بڑے بھائی نے کی۔ 17