نظم مناجات بیوہ کا مرکزی خیال
آج کی اس پوسٹ میں ہم الطاف حسین حالی کی نظم ” مناجات بیوہ” کا مرکزی خیال پیش کریں گے ۔ شاعر کا تعارف: مولانا الطاف حسین حالی 1837ء میں پانی پت میں پیدا ہوئے۔ نو برس کی عمر میں والد جہانِ فانی سے رخصت ہو گئے توپرورش بڑے بھائی نے کی۔ 17 سال کی