استعارہ اور ارکان استعارہ کی وضاحت مثالوں سے کریں ۔
آج کی اس پوسٹ میں ہم استعارہ ، ارکان استعارہ اور استعارہ کی اقسام کی وضاحت مثالوں کی مدد سے کریں گے ۔ استعارہ:اردو لغت میں استعارہ کے معنی “عارضی طور پر مانگ لینا” ، ” مستعار لینا ” ، ” عاریتاً مانگنا ” ، ” اُدھار مانگنا ” اور کسی چیز کا عاریتاً لینا