تشبیہ ، ارکانِ تشبیہ
تشبیہ اور ارکانِ تشبیہ کی وضاحت ۔ آج کی اس پوسٹ میں ہم ادبی اصطلاحات اور ادبی اصطلاحات میں تشبیہ کے بارے میں پڑھیں گے ۔ سوال: تشبیہ کیا ہے اس کے ارکان کی وضاحت مثالوں سے کریں ۔ علم بیاں : علم بیان سے مراد ایسا علم ہے جس کے قواعد و ضوابط جاننے