تراکیب لفظی اور بنانے کی مختلف صورتیں
تراکیب لفظی کی تعریف اور بنانے کی مختلف صورتیں بیان کریں ۔ تراکیب لفظی: تراکیب لفظی کا لغوی مطلب ہے الفاظ کی ساخت ، وضع یا بناوٹ وغیرہ ۔ اصطلاحی لحاظ سے تراکیب لفظی کا مطلب ہے جملے کے اجزائے ترکیبی کا تجزیہ یعنی جملے کے ہر لفظ کی قواعدی حیثیت کا تعین کرنا وغیرہ