خوش آمدید

میں اپنی اس ویب سائٹ پر آنے پر آپ سب کو خوش آمدید کہتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ آپ کو میرا کام پسند آئے گا ۔ میں پاکستان کے تمام بورڈز کی اردو کی نصابی کتب بالخصوص جماعت نہم سے بارہویں تک پر کام کر رہا ہوں ۔ اس کے علاوہ اگر آپ کو کسی خاص موضوع پر مواد درکار ہے تو آپ مجھ سے رابطہ کر کے بتا سکتے ہیں۔ سر ریاض شامی شکریہ.

ترکیب نحوی سے کیا مراد ہے ؟ جملہ اسمیہ اور جملہ فعلیہ کی ترکیب نحوی کا طریقہ لکھیں ۔

ترکیب نحوی سے کیا مراد ہے ؟ تعریف ، مثال اور وضاحت بیان کریں ۔ عزیز طلباء آج کی اس پوسٹ میں ہم ترکیب نحوی کے بارے میں پڑھیں گے اور ساتھ ساتھ جملہ اسمیہ اور فعلیہ کی نشاندہی بھی کریں گے ۔ فعل ناقص اور فعل تام کا ترکیب نحوی میں کی کردار ہے

لوک کہانی سے کیا مراد ہے ؟ وضاحت کریں ۔

آج ہم اس پوسٹ میں لوک کہانی کی تعریف ، اقسام اور مشہور لوک داستانوں کے بارےمیں معلومات فراہم کریں گے تاکہ طلباء اس کو نصاب کا حصہ سمجھ کر اس کو آسان لفظوں میں بیان کر سکیں ۔ سوال : لوک کہانی سے کیا مراد ہے ؟ تعریف ، فوائد ، اقسام  اور مثالیں

کہانی/ داستان لکھنے سے کیا مراد ہے ؟ وضاحت کریں ۔ Story

آج ہم اس پوسٹ میں داستان کی تعریف ، لغوی و اصطلاحی معنی اور مثالوں سے وضاحت کریں گے تا کہ طلبا اسے آسانی سے سمجھ سکیں ۔ سوال: کہانی سے کیا مراد ہے ؟ مثال اور وضاحت بیان کریں ۔ کہانی: کہانی کا مطلب ہے کسی واقعے ، حکایت یا قصے کو اس طرح

ذو معنی الفاظ سے کیا مراد ہے ؟ مثالیں دیں ۔

  عزیز طلباء آج ہم اس پوسٹ میں ذو معنی( ایک سے زائد معنی رکھنے والے الفاظ ) الفاظ کی تعریف اور وضاحت کے بارے میں پڑھیں گے ۔ سوال : ذو معنی الفاظ کی تعریف کریں اور مثالیں دیں ۔ ذو معنی الفاظ: ذو معنی الفاظ ایسے الفاظ ہوتے ہیں جن کا املا تو

افسانہ( Fiction) سے کیا مراد ہے وضاحت کریں ۔

افسانہ کی تعریف کریں ، اجزائے ترکیبی لکھیں اور مثال دیں ۔ افسانہ Fiction:   افسانہ ایک ایسی فرضی کہانی کو کہتے ہیں جو مختصراً ، دلچسپ اور واقعاتی لحاظ سے زندگی کے کسی ایک پہلو پر روشنی ڈالے ۔ اس کے کردار فرضی ہوتے ہیں لیکن حقیقی نظر آتے ہیں ۔ اس کی طوالت اتنی

مضمون نویسی: سے کیا مراد ہے ؟ اقسام اور لکھنے کا طریقہ بیان کریں ۔ Essay Writing

آج ہم مضمون نویسی کے طریقہ کار ، اقسام اور مضمون لکھنے کے فن کے بارے میں سیکھیں گے ۔ مضمون نگاری ایک بہت عمدہ اور کار آمد فن ہے جس کے ذریعے ہم معلومات دوسروں تک پہنچا سکتے ۔ اپنے لکھنے کے فن سے دوسروں کو آشنا کر سکتے ہیں ۔ سوال: مضمون نویسی

فیچر (Feature ) سے کیا مراد ہے وضاحت کریں

 آج ہم فیچر کے بارے میں تفصیل سے پڑھنے اور سمجھنے کی کوشش کریں گے ۔ فیچر کیا ہے ، مضمون ، سفر نامہ اور رپورتاژ میں فرق کیا ہے ؟ یہ سب کچھ اس تحریر میں سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ سوال : فیچر کی تعریف کریں اور وضاحت کریں نیز فیچر ،

کہانی ( Story Writing) سے کیا مراد ہے وضاحت کریں ۔

آج ہم اس پوسٹ میں کہانی لکھنے کے فن سے آگاہی حاصل کریں گے ۔ کہانی ایک دلچسپ صنف سخن ہے جس کو پڑھنے سننے اور سنانے میں ہر کوئی دلچسپی رکھتا ہے اور ایسا زمانہ قدیم سے ہی چلا آ رہا ہے ۔ آج ہم پڑھیں گے کہ کیا ہم بھی کہانی لکھ سکتے

جملہ فعلیہ سے کیا مراد ہے ؟ مثالوں سے وضاحت کریں ۔

آج کی اس پوسٹ میں ہم جملہ فعلیہ کی تعریف ، مثالیں اور اس کی تقطیع کے بارے میں پڑھیں گے ۔ سوال : جملہ فعلیہ سے کیا مراد ہے ؟ تعریف ، مثالیں اور جملہ فعلیہ کی تقطیع کیجیے ۔ جملہ فعلیہ :  جملہ فعلہ اس جملے کو کہتے ہیں جس میں مسند الیہ(

خاکہ   (Sketch) سے کیا مراد ہے ؟ فنی لوازمات اور اصول و ضوابط کی وضاحت کریں ۔

آج ہم اس پوسٹ میں خاکہ ، خاکہ نگاروں کے نام اور خاکہ کی شرائط و ضوابط اور فنی لوازمات کے بارے میں پڑھیں گے ۔ سوال : خاکہ کی تعریف کیجئے اور چند خاکہ نگاروں کے نام تحریر کیجئے ۔ خاکہ : خاکہ کے لغوی معنی نقشہ یا ڈھانچہ کے ہیں ۔ اصطلاحی لحاظ