خوش آمدید

میں اپنی اس ویب سائٹ پر آنے پر آپ سب کو خوش آمدید کہتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ آپ کو میرا کام پسند آئے گا ۔ میں پاکستان کے تمام بورڈز کی اردو کی نصابی کتب بالخصوص جماعت نہم سے بارہویں تک پر کام کر رہا ہوں ۔ اس کے علاوہ اگر آپ کو کسی خاص موضوع پر مواد درکار ہے تو آپ مجھ سے رابطہ کر کے بتا سکتے ہیں۔ سر ریاض شامی شکریہ.

اشک آنکھوں میں کب نہیں آتا

اشک آنکھوں میں کب نہیں آتا شعر نمبر 1 اشک آنکھوں میں کب نہیں آتا لہو آتا ہے جب نہیں آتا مشکل الفاظ کے معانی: اشک: آنسو لہو: خون مفہوم: عشق کی شدت کی وجہ سے میری آنکھوں سے ہر وقت آنسو بہتے رہتے ہیں اور جب آنسو ختم ہو جاتے ہیں تو ان کی

اشک آنکھوں میں کب نہیں آتا

اشک آنکھوں میں کب نہیں آتا اشک آنکھوں میں کب نہیں آتا لوہو آتا ہے جب نہیں آتا ہوش جاتا نہیں رہا لیکن جب وہ آتا ہے تب نہیں آتا صبر تھا ایک مونس ہجراں سو وہ مدت سے اب نہیں آتا دل سے رخصت ہوئی کوئی خواہش گریہ کچھ بے سبب نہیں آتا عشق

تجھی کو جو یاں جلوہ فرما نہ دیکھا

تجھی کو جو یاں جلوہ فرما نہ دیکھا شعر نمبر 1 تجھی کو جو یاں جلوہ فرما نہ دیکھا برابر ہے دنیا کو دیکھا نہ دیکھا مشکل الفاظ کے معانی: یاں: یہاں (مراد دنیا) جلوہ فرما: ظاہر ہونا، نمودار ہونا، نظر آنا برابر: ایک جیسا، یکساں مفہوم: اگر اس دنیا میں آ کر انسان نے

تجھی کو جو یاں جلوہ فرما نہ دیکھا

تجھی کو جو یاں جلوہ فرما نہ دیکھا تجھی کو جو یاں جلوہ فرما نہ دیکھا برابر ہے دنیا کو دیکھا نہ دیکھا مرا غنچۂ دل ہے وہ دل گرفتہ کہ جس کو کسو نے کبھو وا نہ دیکھا یگانہ ہے تو آہ بیگانگی میں کوئی دوسرا اور ایسا نہ دیکھا اذیت مصیبت ملامت بلائیں

سینہ و دل حسرتوں سے چھا گیا

سینہ و دل حسرتوں سے چھا گیا شعر نمبر 1 سینہ و دل حسرتوں سے چھا گیا بس ہجومِ یاس جی گھبرا گیا مشکل الفاظ کے معانی: حسرت: افسوس، محرومی، وہ خواہش جو پوری نہ ہوئی ہو۔ چھا گیا: غالب آگیا۔ ہجومِ یاس: ناامیدی اور مایوسی کی کثرت۔ جی گھبرا گیا: طبیعت کا پریشان ہونا۔

سینہ و دل حسرتوں سے چھا گیا

سینہ و دل حسرتوں سے چھا گیا سینہ و دل حسرتوں سے چھا گیا بس ہجوم یاس جی گھبرا گیا تجھ سے کچھ دیکھا نہ ہم نے جز جفا پر وہ کیا کچھ ہے کہ جی کو بھا گیا کھل نہیں سکتی ہیں اب آنکھیں مری جی میں یہ کس کا تصور آ گیا میں

ایک دلچسپ عربی کہانی

ایک دلچسپ عربی کہانی دو عورتیں قاضی ابن ابی لیلی کی عدالت میں پہنچ گئیں،یہ اپنے زمانے کے مشہور و معروف قاضی تھے. قاضی نے پوچھا تم دونوں میں سے کس نے بات پہلے کرنی ہے؟ ان میں سے بڑھی عمر والی خاتون نے دوسری سے کہا تم اپنی بات قاضی صاحب کے آگے رکھو.

تہذیبِ مغرب کا بھیانک چہرہ: ایپسٹین فائلز اور انسانیت کا زوال

تہذیبِ مغرب کا بھیانک چہرہ: ایپسٹین فائلز اور انسانیت کا زوال تمہید عصرِ حاضر میں معلومات کی یلغار نے دنیا کو ایک عالمی گاؤں بنا دیا ہے۔ خبریں، اسکینڈلز، بیانیے اور جوابی بیانیے لمحوں میں سرحدیں عبور کر لیتے ہیں۔ مگر اس تیز رفتاری میں سب سے زیادہ جو چیز متاثر ہوتی ہے، وہ انسانی

اردو لکھتے ہوئے کی جانے والی بڑی بڑی غلطیاں

اردو لکھتے ہوئے کی جانے والی بڑی بڑی غلطیاں اردو لکھتے ہوئے کی جانے والی بارہ بڑی غلطیاں اردو اس پورے خطے کی ایک اہم زبان شمار ہوتی ہے، یہی وجہ ہے کہ اسے برصغیر پاک وہند کی نہیں بلکہ ’سارک‘ ممالک کی مشترکہ زبان اور مشترکہ ورثہ بھی قرار دیا جاتا ہے۔ ایک طرف

اب تو کچھ اور ہی اعجاز دکھایا جائے

اب تو کچھ اور ہی اعجاز دکھایا جائے شعر نمبر 1 اب تو کچھ اور ہی اعجاز دکھایا جائے شام کے بعد بھی سورج نہ بجھایا جائے مشکل الفاظ کے معانی: اعجاز: معجزہ، کوئی انوکھا یا غیر معمولی کام۔ بجھایا جائے: ختم کیا جائے، گل کیا جائے۔ مفہوم: موجودہ دور کے تقاضوں کے مطابق ہمیں