نظم ” خاتون مشرق” کا مرکزی خیال
آج کی اس پوسٹ میں ہم ” خاتون مشرق” نظم جس کے شاعر ، شاعر انقلاب جوش ملیح آبادی ہیں ، کا مرکزی خیال پیش کریں گے ۔ مرکزی خیال کیا ہوتا ؟ وہ خاص معنی جسے ادبی اظہار کا روپ دینا، فن کار کا مقصد ہوتا ہے، اس کے لئے ادب پارے کو ایک