نظم ” کسان” کا فکری و فنی جائزہ
آج کی اس پوسٹ میں ہم جوش ملیح آبادی کا تعارف اور اس کی نظم ” کسان” کا فکری و فنی جائزہ پیش کریں ۔ جوش ملیح آبادی کی زندگی شبیر حسین نام اور جوش تخلص تھا۔ ۱۸۹۷ء میں ملیح آباد میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم روایتی انداز میں ہوئی۔ تعلیم مکمل کرنے کے بعد