رسول مجتبیٰ کہیے محمد مصطفیٰ کہیے
رسول مجتبیٰ کہیے محمد مصطفیٰ کہیے نظم نعت از ماہر القادری تمام اشعار کی تشریح شعر نمبر 1 : رسول مجتبی کہیے ، محمد مصطفیٰ کہیے خُدا کے بعد بس وہ ہیں، پھر اس کے بعد کیا کہیے تشریح : اس شعر میں شاعر نے محبت و عظمت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو انتہائی