نظم ” خاتون مشرق” کا خلاصہ
آج کی اس پوسٹ میں ہم شاعر انقلاب جوش ملیح آبادی کے حالات زندگی اور ان کی نظم ” خاتون مشرق” کا خلاصہ پڑھیں گے ۔ شاعر انقلاب جوش ملیح آبادی کا مختصر تعارف: جدو جہد آزادی میں جن قلمکاروں نے شانہ بہ شانہ کھڑے ہو کر شمع انقلاب کو اس وقت تک جلائے رکھا