نظم ” پہلی کرن ” از ن م راشد کا مرکزی خیال
آج کی اس پوسٹ میں ہم بلوچستان بورڈ کی نظم ” پہلی کرن” جس کے شاعر ن م راشد ہیں کا مرکزی خیال پیش کریں گے ۔ مرکزی خیال کیا ہوتا ؟ وہ خاص معنی جسے ادبی اظہار کا روپ دینا، فن کار کا مقصد ہوتا ہے، اس کے لئے ادب پارے کو ایک دائرہ