نظم ” بدلی کا چاند” کا فکری و فنی جائزہ
آج کی اس پوسٹ میں ہم نظم ” بدلی کا چاند” کا فکری و فنی جائزہ پڑھیں گے اور ساتھ ساتھ جوش ملیح آبادی کا تعارف بھی پیش کریں گے ۔ شاعر انقلاب جوش ملیح آبادی کا مختصر تعارف : جدو جہد آزادی میں جن قلمکاروں نے شانہ بہ شانہ کھڑے ہو کر شمع انقلاب