افسانہ( Short Story )
افسانہ کی تعریف ، چند مشہور افسانہ نگار اور ان کے افسانے ،، مراحل و اجزا اور اقسام افسانہ: افسانہ دراصل داستان اور ناول کی ترقی یافتہ صورت ہے ۔ جس کے لیے انگریزی میں شارٹ سٹوری (Short story ) کا لفظ مستعمل ہے۔ اس سے مراد ایک ایسی فکری داستان ہے جو ایک ہی