مومن خان مومن
آج کی اس پوسٹ میں ہم غالب اور ذوق کے ہم عصر شاعر مومن خان مومن کی شاعری ، سوانح حیات ،علمی و ادبی خدمات اور تصانیف کے بارے میں تفصیل سے بیان کریں گے ۔ تم میرے پاس ہوتے ہو گویا جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا ابتدائی تعارف : مومن خان نام اور مومن