اداریہ ( Editorial) سے کیا مراد ہے وضاحت کریں
اداریہ سے کیا مراد ہے ؟ وضاحت کریں ۔ لغوی مطلب اخبار یا رسالے کے مرتب کا یا اس کے زیر ہدایت لکھا ہوا مقالہ افتتاحیہ، ایڈیٹوریل وغیرہ ۔ اداریہ : ایسے مضمون کو اداریہ کہتے ہیں جو اخبار یا رسالے کے اداراتی عملے کے کسی تجربہ کار کار کن یا ناشر کا تحریر کردہ