برسات کی بہاریں کا خلاصہ
برسات کی بہاریں آج کی اس پوسٹ میں ہم جماعت نہم پنجاب بورڈ کی نظم ” برسات کی بہاریں” از نظیر اکبر آبادی کا خلاصہ پڑھیں گے ۔ خلاصہ کیا ہوتا ؟ خلاصہ کا لغوی مطلب اختصار ، لُب لباب ، ماحصل ، اصل مطلب وغیرہ ۔ خلاصہ: شاعر نظیر اکبر آبادی اپنی نظم” برسات