خوش آمدید

میں اپنی اس ویب سائٹ پر آنے پر آپ سب کو خوش آمدید کہتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ آپ کو میرا کام پسند آئے گا ۔ میں پاکستان کے تمام بورڈز کی اردو کی نصابی کتب بالخصوص جماعت نہم سے بارہویں تک پر کام کر رہا ہوں ۔ اس کے علاوہ اگر آپ کو کسی خاص موضوع پر مواد درکار ہے تو آپ مجھ سے رابطہ کر کے بتا سکتے ہیں۔ سر ریاض شامی شکریہ.

قومی نغمہ سے کیا مراد ہے ؟ اقسام اور ہئیت کی وضاحت کریں۔

قومی نغمہ کی تعریف ، اقسام  ، ہیئت بتائیں اور مثالیں دیں نیز چند مشہور نغموں کے نام لکھیں ۔ قومی نغمہ : یہ بھی نظم ہی کی ایک صورت ہے اسے گانے کے لیے لکھا جاتا ہے ۔ اس کی ہیت ترکیب بند کی ہوتی ہے اور اس میں ایک ٹیپ کا مصرع ہوتا

مثنوی سے کیا مراد ہے ؟ وضاحت کریں ۔

مثنوی کی تعریف کریں ، وضاحت اور ایک مشہور مثنویوں کے نام اور ان کے شعرا کا نام لکھیں ۔ مثنوی : مثنوی کا لفظ عربی کے لفظ ”مثنیٰ “ سے ماخوذ ہے اس کے لغوی معنی “دو ” کے ہیں ۔ ظاہری حیات کے لحاظ سے مثنوی ایک ایسی شعری تخلیق ہے جس کے ہر

خط یا مکتوب نویسی سے کیا مراد ہے ؟ خطوط کی اقسام کی وضاحت کریں ۔

  خط یا مکتوب نویسی سے کیا مراد ہے ؟ تعریف ، اقسام اور وضاحت بیان کریں ۔ خط یا مکتوب نویسی: خط وہ تحریر ہے جو فاصلے اور دوری کے باعث لکھی جاتی ہے گویا خط ایک طرح کی تحریری گفتگو ہے ۔ اس لیے اسے نصف ملاقات بھی کہا جاتا ہے ۔ کبھی

آپ بیتی سے کیا مراد ہے ؟ آپ بیتی لکھنے کے اصول اور عناصر بیان کریں ۔

آپ بیتی کی تعریف ، لکھنے کے اصول اور چند ایک آپ بیتیوں کے نام لکھیں ۔ آپ بیتی : اپنے حالاتِ زندگی یا خود پر بیتے ، گزرے واقعات کو ادبی رنگ اور اسلوب میں بیان کرنا یا لکھنا آپ بیتی یا خود نوشت کہلاتا ہے ۔  آپ بیتی کسی آدمی کی اپنی کہانی

اندازِ بیاں یا محضر سے کیا مراد ہے ؟ تفصیل سے طریقہ کار بیان کریں ۔

ممختلف انداز بیاں یا محضر سے کیا مراد ہے ؟  مثالوں کی مدد سے وضاحت کریں ۔ اس پوسٹ میں ہم مختلف طریقہ ہائے کار کے بارے میں پڑھیں گے کہ  قانونی ، صحافتی یا ادبی تحریروں میں کیا فرق ہوتا ہے اور اسے کیسے سمجھا جا سکتا ہے ۔ مندرجہ ذیل جملوں پر غور

ترکیب نحوی سے کیا مراد ہے ؟ جملہ اسمیہ اور جملہ فعلیہ کی ترکیب نحوی کا طریقہ لکھیں ۔

ترکیب نحوی سے کیا مراد ہے ؟ تعریف ، مثال اور وضاحت بیان کریں ۔ عزیز طلباء آج کی اس پوسٹ میں ہم ترکیب نحوی کے بارے میں پڑھیں گے اور ساتھ ساتھ جملہ اسمیہ اور فعلیہ کی نشاندہی بھی کریں گے ۔ فعل ناقص اور فعل تام کا ترکیب نحوی میں کی کردار ہے

لوک کہانی سے کیا مراد ہے ؟ وضاحت کریں ۔

آج ہم اس پوسٹ میں لوک کہانی کی تعریف ، اقسام اور مشہور لوک داستانوں کے بارےمیں معلومات فراہم کریں گے تاکہ طلباء اس کو نصاب کا حصہ سمجھ کر اس کو آسان لفظوں میں بیان کر سکیں ۔ سوال : لوک کہانی سے کیا مراد ہے ؟ تعریف ، فوائد ، اقسام  اور مثالیں

کہانی/ داستان لکھنے سے کیا مراد ہے ؟ وضاحت کریں ۔ Story

آج ہم اس پوسٹ میں داستان کی تعریف ، لغوی و اصطلاحی معنی اور مثالوں سے وضاحت کریں گے تا کہ طلبا اسے آسانی سے سمجھ سکیں ۔ سوال: کہانی سے کیا مراد ہے ؟ مثال اور وضاحت بیان کریں ۔ کہانی: کہانی کا مطلب ہے کسی واقعے ، حکایت یا قصے کو اس طرح

ذو معنی الفاظ سے کیا مراد ہے ؟ مثالیں دیں ۔

  عزیز طلباء آج ہم اس پوسٹ میں ذو معنی( ایک سے زائد معنی رکھنے والے الفاظ ) الفاظ کی تعریف اور وضاحت کے بارے میں پڑھیں گے ۔ سوال : ذو معنی الفاظ کی تعریف کریں اور مثالیں دیں ۔ ذو معنی الفاظ: ذو معنی الفاظ ایسے الفاظ ہوتے ہیں جن کا املا تو

افسانہ( Fiction) سے کیا مراد ہے وضاحت کریں ۔

افسانہ کی تعریف کریں ، اجزائے ترکیبی لکھیں اور مثال دیں ۔ افسانہ Fiction:   افسانہ ایک ایسی فرضی کہانی کو کہتے ہیں جو مختصراً ، دلچسپ اور واقعاتی لحاظ سے زندگی کے کسی ایک پہلو پر روشنی ڈالے ۔ اس کے کردار فرضی ہوتے ہیں لیکن حقیقی نظر آتے ہیں ۔ اس کی طوالت اتنی