اسم صفت ، اقسام اور درجے
اسم صفت سے کیا مراد ہے ؟ اسم صفت کی اقسام اور درجے بیان کریں ۔ اسم صفت: وہ اسم نکرہ جو کسی جاندار اور بے جان کی اچھائی یا برائی کو ظاہر کرے۔ جیسے :- خوبصورت ، بدصورت، اچھا ، برا ، لمبا اور چھوٹا وغیرہ ۔ اسم صفت کی اقسام: اسم صفت کی