خواجہ میر درد کا تعارف ، علمی و ادبی خدمات ، تصانیف اور تصوف میں ان کی خدمات کا جائزہ ۔
آج کی اس پوسٹ میں ہم خواجہ میر درد کی سوانح حیات ، شاعری ، علمی و ادبی خدمات اور تصانیف کے بارے میں سیر حاصل بحث کریں گے ۔ تعارف: اصل نام سید میر اور درد تخلص تھا ۔ ان کے والد ناصر اندلیب درویش منش ، صوفی اور صاحبِ دیوان شاعر تھے ۔