رپورٹ سے کیا مراد ہے ؟ وضاحت کریں ۔
رپورٹ کی تعریف کریں اور مثال دیں ۔ رپورٹ: لغوی معانی اطلاع دینا ، مشاہدہ پیش کرنا یا واقعات کو بیان کرنا ۔ ادبی اصطلاح میں رپورٹ سے مراد ایسی تحریر جس کے ذریعے پیش آنے والے واقعات اور حادثات کو علمی ، ادبی اور فنی خوبیوں کے ساتھ پیش کرنا رپورٹ کہلاتا ہے ۔