تذکیر و تانیث کے قواعد و ضوابط
آج ہم اس پوسٹ میں مذکر اور مونث کے بارے میں پڑھیں گے اور مذکر اور مونث بنانے کے قوانین اور شرائط کو پڑھیں گے ۔ مذکر : مذکر ایک اصطلاح ہے جو نر جنس (مادہ کی ضد) کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ ہر وہ چیز جو نر یعنی مردانہ جنس کی حامل ہو،