مقولہ ، ضرب المثل ، محاورہ اور روز مرہ کی پہچان اور وضاحت
مقولہ مقولہ ، ضرب المثل ، محاورہ اور روز مرہ کی تعریف کریں ، مثالیں دیں اور وضاحت بیان کریں ۔ 1 ۔ مقولہ: کسی کی کہی ہوئی بات کو انہی الفاظ میں بیان کرنے کو مقولہ کہتے ہیں ۔ جیسے والد صاحب نے کہا کہ ” محنت کرو گے تو کامیابی حاصل کرو گے