مقطع کی مثالوں سے وضاحت
مقطع سے کیا مراد ہے ؟ تعریف اور مثالوں سے وضاحت کریں ۔ مقطع :مقطع کے لغوی معنی کاٹنے کی جگہ یا کسی چیز کے ختم ہونے کی جگہ کے ہیں ۔ شاعری کی اصطلاح میں غزل یا قصیدے کا آخری شعر جس میں شاعر کا تخلص موجود ہو اسے مقطع کہتے ہیں ۔ مقطع