اسم اور اسم کی اقسام
اسم سے کیا مراد ہے ؟ اسم کی اقسام مثالیں دے کر بیان کریں ؟ اسم : کسی شخص ، جگہ یا چیز کے نام کو اسم کہتے ہیں جیسے احمد( شخص)، مسجد (جگہ) اور کرسی (چیز) وغیرہ۔ اسم کی اقسام: اسم کی عام طور پر دو اقسام ہیں۔ 1۔اسم نکرہ 2۔اسم معرفہ 1۔اسم نکرہ