متحمل العزین سے کیا مراد ہے وضاحت کریں ۔
متحمل العزین کیا ہے ؟ آج کی اس پوسٹ میں ہم متحمل العزین کی تعریف اور شعری و نثری مثالیں پڑھیں گے ۔ سوال: متحمل العزین کی تعریف کریں اور شعری و نثری مثالیں دیں ۔ متحمل العزین : متحمل العزین ایسے کلام کو کہتے ہیں جس کے دو معنی نکل سکتے ہوں اور دونوں