لوک کہانی سے کیا مراد ہے ؟ وضاحت کریں ۔
آج ہم اس پوسٹ میں لوک کہانی کی تعریف ، اقسام اور مشہور لوک داستانوں کے بارےمیں معلومات فراہم کریں گے تاکہ طلباء اس کو نصاب کا حصہ سمجھ کر اس کو آسان لفظوں میں بیان کر سکیں ۔ سوال : لوک کہانی سے کیا مراد ہے ؟ تعریف ، فوائد ، اقسام اور مثالیں