تحریک انجمن پنجاب اردو
آج کی اس پوسٹ میں ہم اردو ادب کی مشہور تحریک ” انجمن پنجاب اردو ” کے پس منظر ، مقاصد اثرات مشاعرے اور اردو ادب پر اس تحریک، کے اثرات کا جائزہ لیں گے ۔ انجمن پنجاب تحریک کا تعارف : سال1857کے ہنگامے کے بعد ملک میں ایک تعطل پیدا ہو گیا تھا۔ اس