مجاز مرسل سے کیا مراد ہے ؟ اس کی صورتیں یا اقسام کی مثالوں سے وضاحت کریں ۔
مجاز مرسل : علم بیاں کی رو سے اگر کوئی لفظ اپنے حقیقی معنی کی بجائے مجازی معنوں میں اس طرح استعمال ہو کہ اس کے حقیقی اور مجازی معنوں میں تشبیہ کے علاوہ کوئی اور تعلق ہو تو اسے مجاز مرسل کہتے ہیں مثلاً یہ کہیں کہ اس سلسلہ میں اس کا ہاتھ نہیں