چند مشہور شعری تلمیحات
صنعت تلمیح: کسی مشہور واقعہ ، قصہ ، کہانی ، مشہور سیاسی و مذہبی واقعہ یا قرآن کی آیت یا حدیث کی طرف اشارہ کرنا تلمیح کہلاتا ہے ۔ مندرجہ ذیل اشعار میں تلمیحات موجود ہیں: 1۔ بے خطر کود پڑا آتش نمرود میں عشق عقل ہے محو تماشائے لب بام ابھی ( آتش نمرود)