مثلث کون سی نظم ہوتی ہے ؟ مثال سے وضاحت کریں ۔
مثلث کی تعریف کریں اور مثال دیں ۔ مثلث: مثلث سے مراد ایسی نظم جس کے ہر بند میں تین مصرعے ہوتے ہیں ۔ پہلے تین مصرعوں کا قافیہ ایک ہی ہوتا ہے جبکہ باقی بندوں میں دو دو مصرعوں کا قافیہ جدا گانہ ہوتا ہے اور تیسرے مصرعے میں پہلے بند کا قافیہ ہوتا