مخمس سے کیا مراد ہے ؟ مثالوں سے وضاحت کریں ۔
مخمس کی تعریف کریں اور مثال دیں ۔ مخمس: مخمس سے مراد وہ نظم ہے جس کے ہر بند میں پانچ مصرعے ہوتے ہیں۔ اس میں مطلع کے بند کے تمام مصرعے ہم قافیہ ہوتے ہیں اور باقی سارے بندوں کا آخری مصرعہ مطلع کے ہم قافیہ ہوتا ہے۔ مثلاً کیا کیا رکھے ہیں یا