ادا جعفری کی شاعری پر مختصر سوالات
آج کی اس پوسٹ میں ہم ادا جعفری کے فکر و فن ، سوانح حیات ، شاعری اور تصانیف کا جائزہ مختصر سوالات کی شکل میں لیں گے ۔ سوال نمبر 1 : ادا جعفری کب پیدا ہوئی ؟ جواب : ادا جعفری 22 اگست 1924ء کو پیدا ہوئی ۔ سوال نمبر 2 : ادا