اصناف نثر
کہانی کی تعریف ، وضاحت اور کہانی کے اجزا کہانی: کہانی ہندی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں حکایت، قصہ ،داستان، افسانہ، ذکر بیان، سرگزشت، گزری ہوئی بات، بھولی ہوئی بات، من گھڑت بات وغیرہ وغیرہ۔ (بحوالہ فیروز لغات صفحہ نمبر 1107، جدید اردو لغات صفحہ نمبر 577) حکایت یا کہانی سننے سنانے