اسم معرفہ اور اس کی اقسام
اسم معرفہ سے کی مراد ہے ؟ اس کی اقسام کی وضاحت مثالوں سے کریں ۔ اسم معرفہ: کسی بھی خاص شخص، خاص جگہ یا خاص چیز کے نام کو اسم معرفہ کہتے ہیں۔ جیسے : عادل، مسجد نبوی اور قران مجید وغیرہ۔ اسم معرفہ کی مندرجہ ذیل چار اقسام ہیں:- 1۔ اسم علم 2۔اسم