صنعت تلمیح
تلمیح کا لغوی مطلب: تلمیح عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے ۔ اشارہ کرنا یا اچٹتی سی نگاہ ڈالنا۔ تعریف : نظم یا نثر میں کسی آیت ،حدیث یا کسی مشہور تاریخی واقعے یا قصے کی طرف ایک یا دو لفظوں میں اشارہ کرنا صنعت تلمیح کہلاتا ہے یا کسی مذہبی ،